مشن

ہمارا مشن

بڑھتے ہوئے عالمی ترقیاتی موحول خصوصیات کے پیش نظر ، جدید مینو فیکچرنگ خصو صیات اور صلا حیتوں کے زریعے ٹیکسٹائل کی صنعت میں اپنی نمایاں پوزیشن بنائے رکھنا ہمارا مقصد ہے اور اس کے ساتھ بیک وقت اعلیٰ اخلاقیات اورسماجی و ثقافتی اقدار کی بنیاد پر سوسائٹی کی ترقی میں ، جہاں ہم رہتے اور کام کرتے ہیں ، اپنا ذمہ دارانہ فرض ادا کرنا ۔

ہماری اقدر

* عوام / لوگ
* تعلقات
* سا لمیت
* تنوع
* ماحول